میر کی شاعری میں استعارہ، کنایہ اور قولِ محال کی کارفرمائی
یہ مضمون میر تقی میر کی شاعری میں استعارے اور کنایے کے پیچیدہ استعمال پر روشنی ڈالتا ہے، اور مغربی تنقید کے حوالوں سے ثابت کرتا ہے کہ میر کے یہاں استعارہ محض تزئین نہیں بلکہ قولِ محال اور طنز کا ذریعہ ہے۔