Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سیلاب پر اشعار

آیا کوئی سیلاب کہانی میں اچانک

اور گھل گئے پانی میں وہ کردار نمک کے

ورون آنند

ہم مل کر سیلاب بناتے تھے پہلے

پھر ہم دونوں ناؤ بنایا کرتے تھے

ڈاکٹر بھاؤنا شریواستو

سارا منظر خواب میں موجوں کی طغیانی کا تھا

میں سنبھلتا کیا کہ سر پر قہقہہ پانی کا تھا

نسیم اجمل
بولیے