Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Varun Anand's Photo'

ورون آنند

1985 | لدھیانہ, انڈیا

معاصر رومانوی احساسات کے شاعر، ملکی و غیر ملکی مشاعروں میں شرکت کے حوالے سے معروف

معاصر رومانوی احساسات کے شاعر، ملکی و غیر ملکی مشاعروں میں شرکت کے حوالے سے معروف

ورون آنند

غزل 19

اشعار 18

آیا کوئی سیلاب کہانی میں اچانک

اور گھل گئے پانی میں وہ کردار نمک کے

پلٹ کے سنگ تری اور پھینک سکتا ہوں

کہ میں وہ قیس نہیں ہوں جو مار کھا جائے

جس پل تجھ سے دور ہوا کرتا ہوں میں

اس پل تیری سخت ضرورت ہوتی ہے

میں نے محنت سے سب کمائے ہیں

میرے دکھ ہیں سبھی حلال کے دکھ

یقین کر وہ ترے پاس لوٹ آئے گا

جب اس کا اٹھنے لگے گا یقین لوگوں سے

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

"لدھیانہ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے