لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
شغَف
- shaGaf
- शग़फ़
معنی
کمالِ رغبت، بہت زیادہ لگاؤ یا دلچسپی ، لگاؤ، لگن، پسندیدگی
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
"سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں" احمد فراز کی غزل سے