غصہ جتنا کم ہوگا اس کی جگہ اداسی لیتی جائے گی۔
غصہ آدمی میں ساری زندگی موجود ہوتا ہے مگر پوشیدہ رہتا ہے۔ لیکن اگر ہر دن کے خاتمے پر اسے ظاہر ہونے کا موقع دیا جائے تو ایک دن ایسا آئے گا کہ آدمی غصے اور نفرت سے پوری طرح خالی ہو جائے گا۔