آج پھر شانوں پہ بکھری زلف ہے اللہ خیر
لگ رہا ہے آج پھر عہد بغاوت کر لیا
-
موضوع : زلف
جسے پکارتے پھرتے ہیں کو بہ کو ہم لوگ
وہ ایک عہد تمنا ہے صرف نام نہیں
-
موضوع : تمنا