جسم پر اقوال

جسم داغا جا سکتا ہے مگر روح نہیں داغی جا سکتی۔
-
موضوع : روح

جس طرح جسمانی صحت برقرار رکھنے کے لئے کسرت کی ضرورت ہے، ٹھیک اسی طرح ذہن کی صحت برقرار رکھنے کے لئے ذہنی ورزش کی ضرورت ہے۔
-
موضوعات : ذہناور 1 مزید

جسمانی حسیات سے متعلق چیزیں زیادہ دیرپا نہیں ہوتیں مگر جن چیزوں کا تعلق روح سے ہوتا ہے، دیر تک قائم رہتی ہیں۔
-
موضوعات : روحاور 1 مزید