خزاں کے رنگ بھی ایسے برے نہیں لیکن
یہ رنگ ٹھیک نہیں میرے خوبرو کے لئے
-
موضوعات : حسناور 1 مزید
چارہ گران زخم کو پھر بھی مرا سلام
حالانکہ اندمال کسی نے نہیں کیا
-
موضوع : زخم
گو مری نظر سے بھی چاندنی ہے دنیا میں
پر ترے تبسم سے اس کو کم تو رکھنا تھا