رات کی رانی پر اشعار
دل کے آنگن میں ابھرتا ہے ترا عکس جمیل
چاندنی رات میں ہو رات کی رانی جیسے
-
موضوعات : آنگناور 1 مزید
آنگن میں یہ رات کی رانی سانپوں کا گھر کاٹ اسے
کمرہ البتہ سونا ہے کونے میں گلدان لگا
-
موضوعات : آنگناور 1 مزید
باد شام آئے مہک اٹھے مرا صحن ریاض
بے مہک جھاڑیوں سے رات کی رانی نکلے