انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت نہ کرتے
تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے
-
موضوعات : بے_چینیاور 2 مزید
نہ جانے کتنے سوالات ہیں مرے اوپر
جواب لکھنے سے بہتر ہے چپ رہا جائے
دشواریٔ حیات کو دشوار تر بنا
جس کا جواب بن نہ پڑے وہ سوال دے
-
موضوع : زندگی