Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اردو شاعری پر اشعار

نیند آ جائے تو پھر دھوپ نہ سایہ کوئی

پاؤں تھک جائیں تو پردیس بھی گھر لگتا ہے

ضیا فاروقی

ہم ہی تھے سخت جاں کہ ترے غم میں جی لئے

ہر ہر نفس پہ دل نے یہ آواز دی کہ بس

نکہت افتخار

خواب آنکھوں سے زباں سے ہر کہانی لے گیا

مختصر یہ ہے وہ میری زندگانی لے گیا

عفت زریں

یہ کتابوں سی جو ہتھیلی ہے

سب سے مشکل یہی پہیلی ہے

سوپنل تیواری

کرشما سازی حسن ازل ارے توبہ

مرا ہی آئینہ مجھ کو دکھا کے لوٹ لیا

جگر مراد آبادی
بولیے