Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لَو پر اسکالر مضامین

عشق اور عشق کے جذبے

پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔

استعارہ: کائنات سے عشق اور خود پرستی کی نفی

استعارے کا استعمال محض ایک ادبی حربہ نہیں، بلکہ یہ خود پرستی کے خول سے نکل کر کائنات کی رنگارنگی، تضادات اور وسعتوں کو اپنے اندر جذب کرنے کا ایک صوفیانہ اور عاشقانہ عمل ہے۔

Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

بولیے