الفاظ پر قدرت: شاعرانہ کمال کا کٹھن مرحلہ
خیالات کتنے ہی بلند کیوں نہ ہوں، اگر شاعر کو الفاظ کے انتخاب اور ان کی ترتیب پر کامل عبور حاصل نہیں، تو اس کی شاعری بے اثر اور ناقص رہتی ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere