Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آتا نہیں ہے وقت پہ کوئی نظر مجھے

سنجے بھٹ

آتا نہیں ہے وقت پہ کوئی نظر مجھے

سنجے بھٹ

MORE BYسنجے بھٹ

    آتا نہیں ہے وقت پہ کوئی نظر مجھے

    سب دوست تنگ دل ہیں نہیں تھی خبر مجھے

    اس زندگی نے مجھ سے کیا ہے یہی گلہ

    کیا ہی دیا ہے آپ نے شام و سحر مجھے

    کیوں یوں ہوا میں زیست کی ہلچل سے ڈر گیا

    یوں تو بہت سے لوگ ملے معتبر مجھے

    میں تو یہ چاہتا ہوں کہ تو ساتھ ساتھ ہو

    تجھ بن نہ راس آئے گا یہ در یہ گھر مجھے

    اچھا ہوا جو راہ میں تو ہی مجھے ملا

    اک تو ہی چاہیے تھا شریک سفر مجھے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے