ترقی پسند تحریک اور حلقہ اربابِ ذوق کا تصادم: ادب میں آزادی کی جدوجہد
حلقہ ارباب ذوق نے ادب کو سیاسی اور اخلاقی آمریت سے نجات دلانے کی کوشش کی، جس پر ترقی پسندوں نے ان پر ہیئت پرستی اور جنس پرستی کے الزامات عائد کیے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حلقہ ارباب ذوق نے ادب کو سیاسی اور اخلاقی آمریت سے نجات دلانے کی کوشش کی، جس پر ترقی پسندوں نے ان پر ہیئت پرستی اور جنس پرستی کے الزامات عائد کیے۔
عصمت چغتائی نے اپنے افسانوں میں متوسط مسلم گھرانوں کی جنسی اور نفسیاتی گھٹن کو بے باکی سے پیش کیا اور فرسودہ روایات کے بوسیدہ نظام کو بے نقاب کیا۔
ترقی پسند تحریک محض ایک ادبی رجحان نہیں بلکہ زندگی کی تلخ حقیقتوں اور فطرت کی رنگینیوں کو ادب کا حصہ بنانے کا ایک شعوری احتجاج تھی۔
ترقی پسند شعرا بالخصوص مجروح سلطان پوری اور فیض احمد فیض کو غزل میں سیاسی مضامین لانے کا بانی سمجھا جاتا ہے، لیکن تاریخی حقائق اس کا سہرا حسرت موہانی کے سر باندھتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets