اب جان جسم خاکی سے تنگ آ گئی بہت
کب تک اس ایک ٹوکری مٹی کو ڈھویئے
-
موضوعات : بے ثباتیاور 1 مزید
مرے اشعار ہیں وہ آسمانی خواب جن کو
مری مٹی کے ہونٹھوں پر اتارا جا رہا ہے
-
موضوعات : خواباور 1 مزید
اپنے وطن کی چھوڑ کے مٹی نہیں گئے
اچھے وہی رہے جو کراچی نہیں گئے
اک آیت وجود ہوں مٹی کے ڈھیر میں
میرے نزول کی تو کوئی شان ہی نہیں
کار دنیا سے کیا پانا ہے
ریت بھری ہے مٹی کے اندر
-
موضوع : دنیا