نشاط کی سہار اور اہل ہوس: فراق کی شاعری کا ایک انوکھا نفسیاتی مطالعہ
ولہم رائخ کے نظریات کی روشنی میں فراق گورکھپوری کا تصورِ عشق اور 'ہوس' روایتی اردو شاعری سے یکسر مختلف ہے۔ فراق کے نزدیک اہل ہوس وہ ہیں جو نشاط اور خوشی کی شدت کو برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔