ہمیں بھی فاقہ کشی نے کافر بنا دیا ہے
خیال روٹی کے آج سجدے میں آ گئے تھے
پریوں کے دیس والی کہانی بھی خوب ہے
بچوں کو جس نے پھر یونہی بھوکا سلا دیا
مرے بچوں کا اب گستاخ ہونا حق بہ جانب ہے
جہاں فاقوں پہ فاقے ہوں کہاں آداب آتے ہیں
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہمیں بھی فاقہ کشی نے کافر بنا دیا ہے
خیال روٹی کے آج سجدے میں آ گئے تھے
پریوں کے دیس والی کہانی بھی خوب ہے
بچوں کو جس نے پھر یونہی بھوکا سلا دیا
مرے بچوں کا اب گستاخ ہونا حق بہ جانب ہے
جہاں فاقوں پہ فاقے ہوں کہاں آداب آتے ہیں