Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Maulvi Aslam Waraich's Photo'

مولوی اسلم وڑائچ

1940 - 2019 | سرگودھا, پاکستان

دیہی معاشرے اور محنت کش طبقے کے احساسات کو اپنے مؤثر شعری لہجے میں آواز دینے والے معروف شاعر، اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شاعری کی

دیہی معاشرے اور محنت کش طبقے کے احساسات کو اپنے مؤثر شعری لہجے میں آواز دینے والے معروف شاعر، اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شاعری کی

مولوی اسلم وڑائچ

غزل 3

 

اشعار 14

اپاہج اور بھی کر دیں گی یہ بیساکھیاں تجھ کو

سہارے آدمی سے استقامت چھین لیتے ہیں

  • شیئر کیجیے

آنے جانے سے ہی قائم ہیں جہاں کے رشتے

آنا جانا ہے تو دیوار میں در رہنے دو

  • شیئر کیجیے

مجھے اندر کا وحشی معتبر ہونے نہیں دیتا

جدھر انسانیت ہے یہ ادھر ہونے نہیں دیتا

  • شیئر کیجیے

مرے بچوں کا اب گستاخ ہونا حق بہ جانب ہے

جہاں فاقوں پہ فاقے ہوں کہاں آداب آتے ہیں

  • شیئر کیجیے

یاد آئے گا بہت دھوپ میں سایا ان کا

اپنے آنگن میں ہی یہ بوڑھا شجر رہنے دو

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے