Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ظہور منہاس

غزل 7

اشعار 21

یہ بھی ممکن ہے اردو زباں میں کہوں اور دنیا کے فکشن سے بہتر لگے

آہ بھرنے لگیں رشک کرنے لگیں کافکا موپساں کوئی ایسی غزل

کاش میں کہہ سکوں اپنے رنگین خوابوں میں ڈوبی ہوئی لڑکیاں جب پڑھیں

اور پڑھتے سمے خواب گاہوں میں اڑنے لگیں تتلیاں کوئی ایسی غزل

یہ تو انسانیت کو ٹھوکر ہے

آدمی آدمی کا نوکر ہے

  • شیئر کیجیے

وہ تھک گئی تھی بھیڑ میں چلتے ہوئے ظہورؔ

اس کے بدن پہ ان گنت آنکھوں کا بوجھ تھا

  • شیئر کیجیے

کوئی بھی حل نہیں اداسی کا

مجھ سے کمرے نے بارہا پوچھا

  • شیئر کیجیے

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے