نور احمد شیخ
اشعار 2
تربت میں بھی نہ سونے دیا چین سے مجھے
سایہ مری زمین پہ کس آسماں کا تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
دیدار ذوالجلال پہ آمادہ ہو گیا
کیا حوصلہ نگاہ دل ناتواں کا تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے