جس کو چاہا بس اسی نے غم دیا
جس کو چاہا بس اسی نے غم دیا
مجھ کو میری ہر خوشی نے غم دیا
میں تمہیں ہی یاد کر کے رو پڑا
جب سفر میں اجنبی نے غم دیا
کیا بچا ہے اب یقیں کس پر کروں
زندگی کو زندگی نے غم دیا
عمر سانسیں اور جینے کی طلب
ایک اک کر کے سبھی نے غم دیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.