چاہت میں بھی اور درد میں
دلچسپ معلومات
ڈرامہ : پیار کے صدقے-2020
چاہت میں بھی اور درد میں
اس پیار کے صدقے
او تیرے بنا میں میرے بنا تو
جی نہ سکیں گے صنم
کر لے جو دنیا ستم
جیسے ہیں ساتھ ہم
دھنک کے وہ سات رنگ
اس پل کی کیا ہی بات ہو
جس پل میں تیرا ساتھ ہو
اس پیار کے صدقے
وعدے چراتی ہوئی شام سے کیا کہیں
او سب کچھ ترے نام ہے کیسے آگے بڑھیں
دیا جلے سائے ہنسے اور ہوا کا ٹھکانہ نہیں
موسم سارے ہیں آئے ہوئے اب بہانہ نہیں
مہکے ہوئے ہیں سنوار لو
بگڑے ہوئے ہیں سنوار لو
اس پیار کے صدقے
اس پیار کے صدقے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.