تقسیم ہند کا المیہ اور اردو غزل کی حیاتِ نو: جب نئی نظم فیل ہو گئی
1947 کے فسادات اور ہجرت کے تجربے نے جدیدیت اور 'نئی نظم' کے کھوکھلے پن کو عیاں کر دیا، جس کے بعد ناصر کاظمی اور ابنِ انشا جیسے شاعروں نے اظہار کے لیے دوبارہ غزل کا سہارا لیا۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1947 کے فسادات اور ہجرت کے تجربے نے جدیدیت اور 'نئی نظم' کے کھوکھلے پن کو عیاں کر دیا، جس کے بعد ناصر کاظمی اور ابنِ انشا جیسے شاعروں نے اظہار کے لیے دوبارہ غزل کا سہارا لیا۔
احمد مشتاق کی شاعری ناصر کاظمی کی محزونی کے برعکس ایک کھردرے پن، صلابت اور کلاسیکی رچاؤ کی حامل ہے، جو انہیں اپنے ہم عصروں میں ممتاز کرتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets