حسرت موہانی کی سیاسی شاعری کو کیوں نظر انداز کیا گیا؟
اردو تنقید نے حسرت موہانی کی عشقیہ شاعری کو تو بھرپور سراہا، لیکن ان کی سامراج دشمن اور باغیانہ سیاسی شاعری کو دانستہ یا نادانستہ طور پر نظر انداز کر دیا۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو تنقید نے حسرت موہانی کی عشقیہ شاعری کو تو بھرپور سراہا، لیکن ان کی سامراج دشمن اور باغیانہ سیاسی شاعری کو دانستہ یا نادانستہ طور پر نظر انداز کر دیا۔
حسرت موہانی نے غزل کی روایتی عشقیہ علامتوں اور رمز و ایما کو استعمال کرتے ہوئے برطانوی سامراج کے خلاف اپنے باغیانہ اور سیاسی جذبات کا نہایت خوبصورتی سے اظہار کیا۔
ترقی پسند شعرا بالخصوص مجروح سلطان پوری اور فیض احمد فیض کو غزل میں سیاسی مضامین لانے کا بانی سمجھا جاتا ہے، لیکن تاریخی حقائق اس کا سہرا حسرت موہانی کے سر باندھتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets