میر تقی میر: اردو زبان کے سب سے بڑے مہم جو اور بے تکلف شاعر
شمس الرحمن فاروقی کی نظر میں میر تقی میر نے فصاحت پر بلاغت کو ترجیح دی اور زبان کے استعمال میں وہ اپنے ہم عصروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ بے باک اور مہم جو تھے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere