Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تنہائی: ایک عنوان 10 نظمیں

“اس انتخاب میں ”تنہائی

عنوان کے تحت مختلف شعرا کی تخلیق کردہ دس ایسی نظمیں شامل کی گئی ہیں جو انسان کے اندر اور باہر ہر دو طرح کی تنہائیوں کو سمیٹے ہوئے ہیں، جن کو پڑھنے سے داخلی کرب اور اکیلے پن کے تمام زاویے سامنے آ جاتے ہیں۔

10.4K
Favorite

باعتبار

تنہائی

پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیں

فیض احمد فیض

تنہائی

اندھیری رات کی اس رہ گزر پر

شہریار

تنہائی

تنہائیٔ شب میں ہے حزیںؔ کیا

علامہ اقبال

تنہائی

آج اپنے کمرے میں

راہی معصوم رضا

تنہائی

تنہائی کی رات

صوفی غلام مصطفےٰ تبسم

تنہائی

وہ آنکھوں پر پٹی باندھے پھرتی ہے

عادل منصوری

تنہائی

اس صف میں بھی سب دشمن ہیں

پیرزادہ قاسم

تنہائی

تنہا بیٹھا ہوں کمرے میں ماضی کی تصویر لیے

چندر بھان خیال

تنہائی

یاد کی کرنیں پریاں بن کر

شکیل جاذب

تنہائی

کچھ دنوں سے اک چڑیا

محمد علوی
بولیے