شاعر لکھنوی
غزل 21
اشعار 26
بہار میں بھی نہیں کوئی شاخ گل محفوظ
چمن کا حسن ہے مفلس کی آبرو کی طرح
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
تو فقط جام کا مفہوم سمجھ اے ساقی
تشنگی کیا ہے یہ مے خوار سمجھ لیتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
نفس نفس پہ یہ ہوتا ہے کیوں مجھے محسوس
حیات تجھ سے الگ رہ کے خود کشی تو نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
تیری توصیف سے خالی ہو اگر
لفظ ہو جاتا ہے مہمل کیسا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے