Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shaista Mehjabeen's Photo'

شائستہ مہہ جبیں

1993 | جے پور, انڈیا

شائستہ مہہ جبیں

غزل 15

اشعار 5

جن کے بغیر لگتی تھی بے کار زندگی

ان سے ہی بات کرنے کی حسرت نہیں رہی

  • شیئر کیجیے

مجھ کو الجھن سی ہونے لگتی ہے

بات جب دیر تک نہیں ہوتی

  • شیئر کیجیے

اتنی سی زندگی میں اتنی لڑائیاں

کیا ہو گیا ہے ہم کو کیا کر رہے ہیں ہم

  • شیئر کیجیے

چائے پینے کی لت چھڑانے کو

جانے کتنے ہی کپ بدل ڈالے

  • شیئر کیجیے

عقل و دانش شعور کچھ بھی نہیں

ایسے جاہل سے کون بات کرے

  • شیئر کیجیے

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

"جے پور" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے