Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

مبشر سلیم بشر

1987 | راولپنڈی, پاکستان

شاعر، ادیب، صحافی اور تنظیم ’سوچ‘ کے بانی و صدر

شاعر، ادیب، صحافی اور تنظیم ’سوچ‘ کے بانی و صدر

مبشر سلیم بشر کا تعارف

تخلص : 'بشر'

اصلی نام : مبشر سلیم

پیدائش : 29 Apr 1987

مبشر سلیم بشر 29 اپریل 1987 کو پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق راولپنڈی، پاکستان سے ہے۔ انہوں نے اردو میں ایم اے اور ایم ایڈ کی اسناد حاصل کی ہیں۔ وہ شاعر، ادیب، صحافی، مصور، جیولری ڈیزائنر اور فلم میکر کی حیثیت سے سرگرم ہیں۔ وہ ادبی، سماجی اور ثقافتی تنظیم ’سوچ‘ کے بانی و صدر ہیں۔ گزشتہ 20 برس سے ان کی سرپرستی میں تنظیم کے زیرِ اہتمام مشاعرے، مذاکرے، کتابوں کی تقریبات اور ادبی شخصیات کے ساتھ شاموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ان کے مشاعرے مختلف ٹی وی چینلز پر قومی تہواروں کے موقع پر نشر ہوتے ہیں۔ وہ ریڈیو پاکستان سے بھی وابستہ ہیں اور اکثر مختلف پروگراموں میں بطور مہمان مدعو کیے جاتے ہیں۔ 

موضوعات

Recitation

بولیے