Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohiuddin Waris's Photo'

محی الدین وارث

عمان

عمان میں مقیم اردو شاعر، اپنے دل کش ترنم کے لیے معروف

عمان میں مقیم اردو شاعر، اپنے دل کش ترنم کے لیے معروف

محی الدین وارث

غزل 17

اشعار 5

ان کو سر پہ بٹھانا لازم ہے

جن کے قدموں کے نیچے جنت ہو

  • شیئر کیجیے

کھلونے والے کی دنیا عجیب دنیا ہے

جو ایک ٹوٹ گیا دوسرا بناتا ہے

  • شیئر کیجیے

تری کچھ آج رنگت سانولی معلوم ہوتی ہے

کوئی تو آہ سینے میں دبی معلوم ہوتی ہے

  • شیئر کیجیے

کچھ وصل کے آداب ہیں کچھ عشق کی رسمیں

دریا سے گلے ملنے سمندر نہیں جاتا

  • شیئر کیجیے

اس پہ واجب ہے آنسوؤں کی زکوٰۃ

پاس جس کے غموں کی دولت ہو

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے