Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aziz Gawwasi's Photo'

عزیز غواصی

1927 - 1981 | ہاوڑہ, انڈیا

اردو کے غزل گو شاعر اور سماجی کارکن

اردو کے غزل گو شاعر اور سماجی کارکن

عزیز غواصی

غزل 14

اشعار 6

مسکرانا بھی ایک فن ہے عزیزؔ

سب کو آتا نہیں زمانے میں

  • شیئر کیجیے

سیاہ زلفوں کی گود میں وہ چمک رہا ہے رخ منور

کہ ایک سورج ابھر رہا ہے شب شکستہ کی تیرگی سے

  • شیئر کیجیے

اس کا غم پوچھ سکو تو پوچھو

جس نے مرنے کی مسرت چاہی

  • شیئر کیجیے

جس کی آنکھوں میں نہیں آنسو کی بوند

اس کے لب پر کیا ہنسی کو ڈھونڈیے

  • شیئر کیجیے

غم حیات کا یہ کون سا مقام آیا

کہ اپنی آہ مجھے اجنبی سی لگتی ہے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے