Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ameeta Parsuram Meeta's Photo'

امیتا پرسو رام میتا

1955 | دلی, انڈیا

مشہور شاعر اور نفسیات کی پروفیسر (رٹائرڈ)، جن کا کلام کئی اہم گلوکاروں نے گایا ہے

مشہور شاعر اور نفسیات کی پروفیسر (رٹائرڈ)، جن کا کلام کئی اہم گلوکاروں نے گایا ہے

امیتا پرسو رام میتا

غزل 46

نظم 1

 

اشعار 58

کچھ تو احساس محبت سے ہوئیں نم آنکھیں

کچھ تری یاد کے بادل بھی بھگو جاتے ہیں

وقت سے لمحہ لمحہ کھیلی ہے

زندگی اک عجب پہیلی ہے

زندگی اپنا سفر طے تو کرے گی لیکن

ہم سفر آپ جو ہوتے تو مزا اور ہی تھا

اب زمانہ ہے بے وفائی کا

سیکھ لیں ہم بھی یہ ہنر شاید

قائم ہے اب بھی میری وفاؤں کا سلسلہ

اک سلسلہ ہے ان کی جفاؤں کا سلسلہ

کتاب 1

 

ویڈیو 12

This video is playing from YouTube

آڈیو 3

صبح_روشن کو اندھیروں سے بھری شام نہ دے

کھینچ لایا تجھے احساس تحفظ مجھ تک

کھینچ لایا تجھے احساس_تحفظ مجھ تک (ردیف .. ا)

Recitation

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے