بہاول پور کے شاعر اور ادیب
کل: 32
اویس الحسن خان
1975
- پیدائش : بہاول پور
علی احمد رفعت
1916 - 1985
- پیدائش : فیصل آباد
- وفات : بہاول پور
اختر انصاری اکبرآبادی
1920 - 1985
شاعر اور ادبی صحافی، ’نشیمن‘ ’مشرق‘ اور ’نئی قدریں‘ جیسے ادبی رسالوں کی ادارت کی، نظم و نثر میں متعدد کتابیں شائع ہوئیں