بدایوں کے شاعر اور ادیب
کل: 119
جوش بدایونی
1908 - 1991
بدایوں کی ادبی اورکلاسیکی روایت سے وابستہ شاعر، غزل، نظم، نعت اور منقبت کے میدان میں قابلِ قدر ادبی خدمات کے لئے معروف
جیلانی بانو
1936 - 2026
- پیدائش : بدایوں
- سکونت : حیدر آباد
- وفات : حیدر آباد
نامور خاتون فکشن رائیٹر اور مترجم ۔ مشہور ناول’ایوان غزل‘ کی مصنفہ اور پدم شری
جوہر بدایونی
1893 - 1963
جرار چھولسی
1918 - 1993
جام نوائی بدایونی
1903 - 1981
- پیدائش : بدایوں
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد