Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اس لئے بھی تو وہاں نخرے چلے ہیں میرے

دپیش شرما سوبھری

اس لئے بھی تو وہاں نخرے چلے ہیں میرے

دپیش شرما سوبھری

MORE BYدپیش شرما سوبھری

    دلچسپ معلومات

    (شارق کیفی صاحب کی نذر)

    اس لئے بھی تو وہاں نخرے چلے ہیں میرے

    اس کی محفل میں بہت لوگ رہے ہیں میرے

    سانحے کا میں یہاں کیسے تماشائی بنوں

    لاش کے ڈھیر میں کچھ لوگ پڑے ہیں میرے

    دیکھنے والوں کو لگتا ہوں میں بھی کوزہ گر

    اور گرنے کے سبب ہاتھ سنے ہیں میرے

    درد جن زخموں میں بالکل بھی نہیں ہوتا ہے

    بس وہی زخم نمائش کے لیے ہیں میرے

    اس لئے بھی میں بہت خوش ہوں ہرا کر تجھ کو

    تیری جانب سے تو کچھ لوگ لڑے ہیں میرے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے