تم کہتے ہو رات کی شاخوں پر سورج کے پھول آئے
تم کہتے ہو رات کی شاخوں پر سورج کے پھول آئے
میں کہتا ہوں راگ تو ہے یہ راگ مگر درباری ہے
دھوپ کڑی ہے سایہ مت دے سائے کا امکان تو ہے
اے صحرا تجھ سے تو ہماری اتنی پرانی یاری ہے
اپنے پرانے سپنے دے کر لے لو نئے سپنے اس سے
یہ بنجارہ راہیؔ لوگو سپنوں کا بیوپاری ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.