Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

زندگی کا فیصلہ پھر جو بھی ہو

بلجیت سنگھ بے نام

زندگی کا فیصلہ پھر جو بھی ہو

بلجیت سنگھ بے نام

MORE BYبلجیت سنگھ بے نام

    زندگی کا فیصلہ پھر جو بھی ہو

    ساتھ میرے ہے خدا پھر جو بھی ہو

    گھونٹ تو پینے ہی ہوں گے عمر بھر

    آنسوؤں کا ذائقہ پھر جو بھی ہو

    موت ہی منزل ہو جس کی آخری

    درد کی اس کے دوا پھر جو بھی ہو

    ہے غنیمت تیرے لب تک آئی تو

    وہ دعا یا بد دعا پھر جو بھی ہو

    جنگ سے بھاگے ہوئے اک شخص کی

    بزدلی پر تبصرہ پھر جو بھی ہو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے