Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اب کیا بتاؤں سارے کے سارے ہی خواب تھے

روبینہ ایاز

اب کیا بتاؤں سارے کے سارے ہی خواب تھے

روبینہ ایاز

MORE BYروبینہ ایاز

    اب کیا بتاؤں سارے کے سارے ہی خواب تھے

    اس عشق کی کتاب میں جتنے بھی باب تھے

    میں خود سے اب تو کہتی ہوں تنہائی میں یہی

    تم میری زندگی کا برا انتخاب تھے

    محبوب کے ادب میں یہ آداب دیکھیے

    راہوں سے اٹھتے جاتے تھے جتنے حجاب تھے

    ہر بات میں صحیح تمہی اور ہم غلط

    کیوں دوستی ہی کی تھی اگر ہم خراب تھے

    وہ عشق میں کسی کے سزا کاٹتے رہے

    اس کی دکاں میں جتنے بھی کالے گلاب تھے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے