Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جو سیڑھیوں سے سانپ کے خانے میں آئے ہیں

روبینہ ایاز

جو سیڑھیوں سے سانپ کے خانے میں آئے ہیں

روبینہ ایاز

MORE BYروبینہ ایاز

    جو سیڑھیوں سے سانپ کے خانے میں آئے ہیں

    وہ سب یقیں کے آخری درجے میں آئے ہیں

    اس عشق نے عطا کی تمہیں دن کی روشنی

    راتوں کے رتجگے مرے حصے میں آئے ہیں

    کل رات خود کو دفن جہاں کر گئے تھے ہم

    پھر آج خود سے اپنے ہی پرسے میں آئے ہیں

    محسوس یہ ہوا کہ پکارا ہے آپ نے

    اس وہم پر ہی دوڑ کے لمحے میں آئے ہیں

    الزام جو بھی چاہیں ہمیں آپ دیجئے

    ہم اس لئے تو آپ کے قصے میں آئے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے