Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کیوں نظر آتے ہیں سب ہم کو نہ جانے ایک سے

ڈاکٹر. جی. گنیشن مشرا سمیر

کیوں نظر آتے ہیں سب ہم کو نہ جانے ایک سے

ڈاکٹر. جی. گنیشن مشرا سمیر

MORE BYڈاکٹر. جی. گنیشن مشرا سمیر

    کیوں نظر آتے ہیں سب ہم کو نہ جانے ایک سے

    غم کی دنیا ایک سی سارے فسانے ایک سے

    کچھ سوال ایسے بھی ہیں اس زندگی کے درمیاں

    جس سے بھی پوچھا ہے ہم نے بس بہانے ایک سے

    تیرے غم سے نسبتیں تھیں اب تلک زندہ ہوں میں

    یہ وصال و ہجر تیرے ہیں خزانے ایک سے

    خواب میرے تھے کبھی جو تو نے دیکھے آج ہیں

    کچھ نہیں بدلا ابھی تک ہیں زمانے ایک سے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے