Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

دو دن تو جنوں کے ہیں آؤ کہ مچل جائیں

نامعلوم

دو دن تو جنوں کے ہیں آؤ کہ مچل جائیں

نامعلوم

MORE BYنامعلوم

    دو دن تو جنوں کے ہیں آؤ کہ مچل جائیں

    پھر تم کو خبر کیا ہم کس سمت نکل جائیں

    آؤ کہ بھرم رکھ لیں دیدار بہاراں کا

    تم پات میں چھپ جاؤ ہم شاخ میں ڈھل جائیں

    اچھا ہے یہی اے دل اس کار محبت میں

    کچھ اور الجھ جائیں کچھ اور سنبھل جائیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning

    Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

    بولیے