Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جان_تمنا جان_ادا تجھے

احمد جہاں زیب

جان_تمنا جان_ادا تجھے

احمد جہاں زیب

MORE BYاحمد جہاں زیب

    دلچسپ معلومات

    ڈرامہ : عشق مرشد-2023

    جان تمنا جان ادا تجھے

    جیسا ہے سوچا پایا وہی

    سورج کی کرنوں سا ایک چہرہ

    دیکھا ہے تم سا میں نے نہیں

    میری محبت کا ہر لمحہ تجھ میں ہی گم سا گیا

    نہ میں ہوں عاشق نہ میں دیوانہ کہہ دو مجھے جو پیا

    تیرا میرا ہے پیار امر تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں

    یہ جیون کیا گر مانگے تو مری جان نذر کر دوں

    تیرا مرا ہے پیار امر

    نور جہاں اور نور محبت

    دونوں جڑے تجھ سے پیا

    پاگل یا جوگی مجھ کو کہو تم

    ہاں میرا عشق سب سے جدا

    تیری ہی خاطر لوں سو جنم میں چاہے ہو جو بھی بھلا

    نہ ہوں میں عاشق نہ میں دیوانہ کہہ دو مجھے جو پیا

    تیرا میرا ہے پیار امر تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں

    یہ جیون کیا گر مانگے تو مری جاں نذر کر دوں

    تیرا میرا ہے پیار امر

    ہے یہ حقیقت یا خواب میرا

    رب سے جو مانگا پورا ہوا

    گائے گی دنیا گیت ہمارے

    اک دن یہ ایسا سوچا نہ تھا

    قدموں میں رکھ دوں دنیا کی خوشیاں تاروں سے بھر دوں جہاں

    ہاں ہوں میں عاشق ہاں میں دیوانہ جو بھی ہوں تیرا کیا

    تیرا میرا ہے پیار امر تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں

    یہ جیون کیا گر مانگے تو مری جاں نذر کر دوں

    تیرا میرا ہے پیار امر

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نامعلوم

    نامعلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning

    Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

    بولیے