آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
دلچسپ معلومات
ڈرامہ: داستان-2010
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
ایسا لگتا ہے کہ حور ہے کوئی
چلتی ہے تو سنگ تیرے چندا بھی چلتا ہے
ہنستی ہے تو سنگ تیرے پھول کھل جاتا ہے
تو جو پلکیں جھکائے تو سایہ ڈھلتا ہے
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
ساگر سی آنکھوں میں تیری نشہ سا چھایا ہے
مہکی سی سانسوں میں تیری خوشبو کو جگایا ہے
تو جو چہرہ اٹھائے تو دن نکلتا ہے
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
ایسا لگتا ہے کہ حور ہے کوئی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.