جیسے آسماں ہے زمیں سے جدا
دلچسپ معلومات
ڈرامہ: دل موم کا دیا-2018
جیسے آسماں ہے زمیں سے جدا
جیسے آگ ہے پانی سے خفا
ویسے ہم ویسے تم ہیں
جیسے آسماں ہے زمیں سے جدا
جیسے آگ ہے پانی سے خفا
جیسے آنکھ سے آنسو ہے جدا
صحراؤں سے بارش ہے خفا
ویسے تم ویسے ہم الگ ہیں
ویسے تم ویسے ہم الگ ہیں
کبھی دن کو ڈھلتے دیکھ جا کے
کبھی رات نکلتے دیکھ جا کے
پھولوں کو مرتے دیکھ جا کے سب ڈھل جاتا ہے
چاند اترتے دیکھ جا کے
پتوں کو جھڑتے دیکھ جا کے
کبھی حسن بدلتے دیکھ جا کے سب ڈھل جاتا ہے
دو کنارے میں اور تو
کیسے ملیں کیسے جڑیں ہائے
ہم دونوں کے الگ راستے
کیسے ملیں کیسے مڑیں ہائے
درد سہہ نہ پائے گا پیا
دل موم کا ہے پیا
جیسے رات روشنی سے ہے جدا
جیسے پھول آندھیوں سے خفا
کوئی رشتہ جیسے ٹوٹا ہوا
جیسے برسوں سے کوئی روٹھا ہوا
ویسے تم ویسے ہم الگ ہیں
ویسے تم ویسے ہم الگ ہیں
کبھی دن کو ڈھلتے دیکھ جا کے
کبھی رات نکلتے دیکھ جا کے
پھولوں کو مرتے دیکھ جا کے سب ڈھل جاتا ہے
چاند اترتے دیکھ جا کے
پتوں کو جھڑتے دیکھ جا کے
کبھی حسن بدلتے دیکھ جا کے سب ڈھل جاتا ہے
دن کو ڈھلتے دیکھ جا کے
کبھی رات نکلتے دیکھ جا کے
پھولوں کو مرتے دیکھ جا کے سب ڈھل جاتا ہے
چاند اترتے دیکھ جا کے
پتوں کو جھڑتے دیکھ جا کے
کبھی حسن بدلتے دیکھ جا کے سب ڈھل جاتا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.