گجرانوالہ کے شاعر اور ادیب
کل: 64
عبد الحمید عدم
مقبول عام شاعر، زندگی اور محبت پر مبنی رومانی شاعری کے لیے معروف
امرتا پریتم
پنجابی زبان کی مقبول شاعرہ اور فکشن نگار- گیان پیٹھ انعام سے سرفراز
راجہ مہدی علی خاں
طنز و مزاح کے معروف شاعر ، اہم فلم نغمہ نگار ، فلم ’ میرا سایہ‘ کے گیت ’ جھمکا گرارے ‘ کے لئے مشہور
سارا شگفتہ
اپنے غیر روایتی خیالات کے لئے معروف پاکستانی شاعرہ ۔ کم عمری میں خود کشی کی۔
فنا بلند شہری
معروف صوفی شاعر، اپنے مقبول کلام "میرے رشکِ قمر" سے بہت مشہور ہوئے، استاد قمر جلالوی کے شاگرد رہے
خوشی محمد ناظر
انصر علی انصر
فقیر محمد فقیر
خزان چند بسیم
ملک نصراللہ خاں عزیز
مولوی محبوب عالم
ایشیائی صحافت میں رہبر کی حیثیت حاصل تھی
راسخ عرفانی
سجاد مرزا
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : گجرانوالہ
شفقت رضوی
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : گجرانوالہ
سید اقبال حیدر
نامور ادیب ، کالم نگار، شاعر و حلقۂ ادب جرمنی کے بانی وصدر
علی یاسر
- پیدائش : گجرانوالہ
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
شاعر، ادیب، محقق، نقاد، مترجم، ریڈیو ٹی وی رائیٹر اور اینکر پرسن
- سکونت : گجرانوالہ
انعام کبیر
- پیدائش : نارنگ منڈی
- سکونت : گجرانوالہ
محمد شاہد فیروز
محمد یونس بٹ
مکرم حسین اعوان زمزم
شہزاد واثق
ولید انور ولید
یونس تحسین
- سکونت : گجرانوالہ