Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

وقت پر تصویری شاعری

’’وقت وقت کی بات ہوتی

ہے‘‘ یہ محاورہ ہم سب نے سنا ہوگا۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے۔

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

فرض کرو

گزرنے ہی نہ دی وہ رات میں نے

تم چلو اس کے ساتھ یا نہ چلو (ردیف .. ے)

اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو

اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم (ردیف .. ے)

ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یاد (ردیف .. ل)

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے