معانی اور الفاظ کی مناسبت: رزم و بزم کے جداگانہ تقاضے
عظیم شاعری کا ایک بڑا راز یہ ہے کہ مضامین کی نوعیت اور جذبات کے لحاظ سے الفاظ کا انتخاب کیا جائے، کیونکہ ہر لفظ کا اپنا ایک مخصوص مزاج اور وزن ہوتا ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere