تمنا پر تصویری شاعری
تمنائیں اور آرزوئیں
ایک طور پر انسان کا سرمایہ بھی ہیں اور ساتھ ہی زندگی میں ایک گہرے دکھ اور حسرتوں کا سبب بھی ۔ انسان انہیں پالتا ہے لیکن وہ تمنائیں کبھی پوری نہیں ہوتیں ۔ ہم نے تمنا اور اس کی مختلف شکلوں پر محیط شاعری کا ایک چھوٹا سا انتخاب کیا ہے ۔ اس قسم کی شاعری ہمیں زندگی کو نئے ڈھنگ سے اور پہلے سے زیادہ بڑی اور پھیلی ہوئی سطح پر سوچنے کیلئے تیار کرتی ہے ۔
![خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/khvaab-ummiid-tamannaaen-taalluq-rishte-couplets-imran-ul-haq-chauhan_medium.png)
-
آرزواور 3 مزید
![آرزو ہے کہ تو یہاں آئے (ردیف .. ن) آرزو ہے کہ تو یہاں آئے (ردیف .. ن)](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/aarzuu-hai-ki-tuu-yahaan-aae-couplets-nasir-kazmi-1_medium.png)
-
آرزواور 4 مزید
![عشق ہے جی کا زیاں عشق میں رکھا کیا ہے عشق ہے جی کا زیاں عشق میں رکھا کیا ہے](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/1e71ebf0-7397-4541-afef-2ae43921b9a0_medium.png)
-
عشقاور 1 مزید
![آرزو ہے کہ تو یہاں آئے (ردیف .. ن) آرزو ہے کہ تو یہاں آئے (ردیف .. ن)](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/aarzuu-hai-ki-tuu-yahaan-aae-couplets-nasir-kazmi_medium.png)
-
آرزواور 4 مزید
![ہم آج راہ تمنا میں جی کو ہار آئے (ردیف .. ا) ہم آج راہ تمنا میں جی کو ہار آئے (ردیف .. ا)](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/5aaecf4a-7944-411f-b87e-0adbb3d7a9f3_medium.png)
-
بھروسہاور 3 مزید
![ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/hazaaron-khvaahishen-aisii-ki-har-khvaahish-par-dam-nikle-couplets-mirza-ghalib_medium.png)
-
آرزواور 5 مزید
![انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/insaan-kii-khvaahishon-kii-koii-intihaa-nahiin-couplets-kaifi-azmi_medium.png)
-
آرزواور 1 مزید
![ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/383be3df-1ed5-4969-9314-f7bdb2d1d635_medium.png)
-
آرزواور 5 مزید
![ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/hazaaron-khvaahishen-aisii-ki-har-khvaahish-par-dam-nikle-couplets-mirza-ghalib-1_medium.png)
-
آرزواور 5 مزید