دنیا پر تصویری شاعری
دنیا کو ہم سب نے اپنی
اپنی آنکھ سے دیکھا اور برتا ہے اس عمل میں بہت کچھ ہمارا اپنا ہے جو کسی اور کا نہیں اور بہت کچھ ہم سے چھوٹ گیا ہے ۔ دنیا کو موضوع بنانے والے اس خوبصورت شعری انتخاب کو پڑھ کر آپ دنیا سے وابستہ ایسے اسرار سے واقف ہوں گے جن تک رسائی صرف تخلیقی اذہان ہی کا مقدر ہے ۔ ان اشعار کو پڑھ کر آپ دنیا کو ایک بڑے سیاق میں دیکھنے کے اہل ہوں گے ۔
![جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/justujuu-jis-kii-thii-us-ko-to-na-paayaa-ham-ne-couplets-shahryar-1_medium.png)
-
بہانہاور 1 مزید
![چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/chale-to-paanv-ke-niiche-kuchal-gaii-koii-shai-couplets-shahab-jafri-1_medium.png)
-
بے خودیاور 2 مزید
![دنیا تو چاہتی ہے یونہی فاصلے رہیں (ردیف .. ل) دنیا تو چاہتی ہے یونہی فاصلے رہیں (ردیف .. ل)](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/duniyaa-to-chaahtii-hai-yuunhii-faasle-rahen-couplets-habib-jalib-1_medium.png)
-
فاصلہاور 1 مزید
![دنیا تو چاہتی ہے یونہی فاصلے رہیں (ردیف .. ل) دنیا تو چاہتی ہے یونہی فاصلے رہیں (ردیف .. ل)](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/duniyaa-to-chaahtii-hai-yuunhii-faasle-rahen-couplets-habib-jalib_medium.png)
-
فاصلہاور 1 مزید
![جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/justujuu-jis-kii-thii-us-ko-to-na-paayaa-ham-ne-couplets-shahryar_medium.png)
-
بہانہاور 1 مزید
![چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/chale-to-paanv-ke-niiche-kuchal-gaii-koii-shai-couplets-shahab-jafri_medium.png)
-
بے خودیاور 2 مزید